حیدرآباد کے شائقین کرکٹ بھی پاکستان بھارت میچ کےلئے پرجوش

پاکستان اور بھارت کے درمیان اعصاب شکن میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لئے عوام پرعزم ہیں ۔شائقین کا کہنا ہےپاکستانی ٹیم کے ساتھ ہماری امیدیں وابستہ ہیں انشاءاللہ پاکستان ٹیم ہی جیتے گی ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top