
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک سعودی تجارتی تعلقات کا فروغ۔ پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں 22 فیصد اضافہ۔ تجارتی حجم 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ۔آئی ٹی خدمات کی برآمدات 5 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 10 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر۔سعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی ۔ “البیک” کے پاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کے اعلان سے روزگار کے مواقع بڑھنے کی توقع۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/24/2025