
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ راولپنڈی میں مدمقابل ہونگے۔ میچ دن 2 بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔ گروپ بی میں جنوبی افریقہ سرفہرست۔ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/25/2025


