نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر اعظم سے ملاقات

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف، سپیکر اور وزیرِ خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں کی۔
یہ ملاقات آذربائیجان کے صدر کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر ہوئی۔محمد اسحاق ڈار نے اس موقع پر پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھا کر دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے گہرے رشتوں کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top