
وزیراعظم محمد شہبازشریف آج سے ازبکستان کا 2روزہ دورہ کر رہے ہیں۔۔۔صدر شوکت مرزایوف کے ساتھ ملاقات میں سرمایہ کاری، تجارت، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال ہو گا۔دوطرفہ تعاون کے معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف پاکستان، ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/26/2025


