سعودی عرب کا یوم تاسیس

سعودی عرب نے اپنی پہلی سعودی ریاست کے قیام کی یاد میں  ہفتہ کو یوم تاسیس منایا۔

1727 میں DIRIYAH میں امام محمد بن سعود نے پہلی سعودی ریاست کی بنیاد رکھی تھی۔

یوم تاسیس سعودی عرب کی تین صدیوں پرانی تاریخ کو اجاگر کرتا ہے جو تاریخی لمحات اور کامیابیوں سے بھرپور ہے۔

DATE . Feb/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top