
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خلیج تعاون کونسل، اردن اور مصر کے رہنماؤں کوآج ریاض میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جس میں آئندہ غیرمعمولی عرب سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور
کیا جائے گا جو اگلے ہفتے مصر میں ہو گا۔
DATE . Feb/26/2025