سکلڈ بیسسڈ تعلیم کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے،رومینہ خورشید

کوآرڈینیٹر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہاکہ پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں۔لڑکیوں کوتعلیم کے ساتھ ہنرمندبنانابھی ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی زیادہ ہے۔خواتین کو محفوظ اور سازگارماحول کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top