مشن زیرو پلاسٹک پنجاب۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عہد

پنجاب حکومت نے صوبے کے9 بڑے شہروں میں پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک قائم کر دئیے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے مشن زیرو پلاسٹک پنجاب کے تحت پلاسٹک مینوفیکچررز، ریسائکلرز ٹریڈرز اور سیلرز کی آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کو ماحول دوست صوبہ بنانے کے لئے پر عزم ہے۔جس کیلئے ماحول کو پلاسٹک اور دیگر مضر صحت اشیاء سے پاک کرنا ناگزیر امرہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top