ابوظہبی کے ولی عہد آج پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمدبن زائد النہیان وزیراعظم کی دعوت پر آج (جمعرات) پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔

ولی عہد دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے معیشت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ دینے کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کریںگے۔اس دورے میں کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوںگے جن کا مقصد کثیر الجہتی شعبوں میں طویل مدتی تعاون کیلئے موجودہ نظام کار کو مزید موثر بنانا ہے ۔

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top