
وزیر اعظم سے ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کی ملاقات۔ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم ۔ وفود کی سطح پر بھی مذاکرات۔ازبکستان – افغانستان -پاکستان ریلوے لائن گیم چینجر منصوبہ۔گوادر اور ابوظہبی پورٹس کو فائدہ ہو گا ۔بہترین تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کیلئے کوشاں۔کامیاب سرمایہ کاری کے اقدامات مضبوط اوربڑھتے تعاون کی روشن مثال ہیں۔وزیراعظم کی گفتگو۔ ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کا پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے حمایت کا اعادہ ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
Date . Feb/28/2025