
ابوظبی کےولی عہدکا خیرمقدم کر کے انتہائی خوشی ہوئی۔ انتہائی مفید بات چیت ہوئی۔تجارت،سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے کردوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ کیا۔متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے تعاون اور حمایت سے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں ۔وزیراعظم کا ایکس پر پیغام
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/28/2025