
پاکستان کے لیے خدمات کا اعتراف۔ صدر آصف علی زرداری نے ولی عہد شیخ خالدبن محمد بن زیدالنہیان کو نشان پاکستان دیا۔ ایوان صدر میں پر وقار تقریب۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شرکت ۔ شیخ خالدبن محمد بن زیدالنہیان پاکستان کے بہترین دوست ۔ اعلی ترین سول اعزاز پاکستان کے لیے غیرمتزلزل حمایت پر دیا گیا۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/28/2025