
حکومت پنجاب تکنیکی و فنی تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں۔۔۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کی آن لائن پورٹل رجسٹریشن کا آج سے آغاز۔درخواست وصولی سے سرٹیفکیٹ کے اجرا ء تک پورا عمل آن لائن ہوگا۔۔۔تمام ادارےپنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ رجسٹریشن کے پابند ۔۔۔نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر خود روزگار کی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں۔۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز،۔۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Mar/1/2025


