
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ۔۔۔ آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔ افغانستان کے خلاف میچ بارش کے باعث منسوخ۔۔۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔ افغانستان کے 274رنز کےجواب میں آسٹریلیا نے 12عشاریہ 5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 109رنز بنائے تھے۔
DATE . Mar/1/2025


