افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

DATE . Mar/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top