پانچ فروری کو لیبیا کشتی حادثے میں سولہ پاکستانی جاں بحق ہوئے:

پانچ فروری کو لیبیا کشتی حادثے میں سولہ پاکستانی جاں بحق ہوئے اور 37 زندہ بچ گئے۔۔۔چار پاکستانیوں کی میتیں آج واپس لائی گئی ہیں ۔۔۔انسانی سمگلنگ میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے سخت قوانین بنائے گئے ہیں ۔۔۔وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کی نیوز کانفرنس۔۔

DATE . Mar/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top