ملک بھرکے مستحقین کیلئے حکومت نے بیس ارب روپے کے رمضان پیکج کااعلان کیاہے ۔ وزیراعظم نے وزیراعظم ہاوس میں رمضان پیکج کااجراکیا۔تقریب سےخطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ اس مرتبہ رمضان پیکج میں شفافیت کویقینی بنایاجارہاہے-
DATE . Mar/1/2025