کینیڈا کے صوبے انٹاریو کے انتخابات میں اپوز یشن لبرل پارٹی کو عبرت ناک شکست

کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے انٹاریو کے انتخابات میں اپوز یشن لبرل پارٹی کو عبرت ناک شکست کاسامنا۔
لبرل پارٹی کی سربراہ بونی کرومبی اپنی ہی نشست مسس ساگا ایسٹ- ککزوِل سے شکست کھا گئیں۔ پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کی امیدوار سیلویا گوالٹیری نے میدان مار لیا،جو برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن کی ساس بھی ہیں۔ مسس ساگا نےکنونشن سینٹر میں شکست تسلیم کرتےہوئےپارٹی کومزید مضبوط بنانےکےعزم کااظہارکیا۔

DATE . Mar/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top