ملک کی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے ،جنرل سید عاصم منیر

ملک کی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے ۔ہمیں بلاوجہ تنقید کی بجائے توجہ اپنی کارکردگی اور فرائض پر مبذول رکھنی چاہیئے۔ دہشتگردوں کو مخصوص عناصر کی پشت پناہی حاصل ہے۔ ریاست جب ان پر ہاتھ ڈالتی ہے تو ان کے جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے۔ جب تک قوم بالخصوص نوجوان اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گےتو ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی بہاولپور میں طلبہ سے گفتگو۔

DATE . Mar/3 / 2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top