
وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کاحکم۔قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کی ہدایت ۔عوام کو اشیائے خور و نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی اولین ترجیح۔چینی اور دیگر اشیا ء کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کیلئے حکمت عملی بنائی جائے۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں سستے داموں فراہمی یقینی بنائیں۔۔۔وزیراعظم کی ہدایت۔
DATE . Mar/3/2025