
وزیراعظم محمدشہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔وزیراعظم کادوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اظہار اطمینان۔ برطانوی ہائی کمشنر کا دوطرفہ تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔ وزیراعظم کاغزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور۔ شاہ چارلس سوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
DATE . Mar/4/2025