سپریم کورٹ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کل تک ملتوی ہو گئی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کر لییے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہاکہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے۔ ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے۔تمام فورم قابل احترام ہیں۔ سماعت کل پھر دوبارہ ہو گئی ۔

DATE . Mar/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top