پہلےسیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا آج دبئی میں مدمقابل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025۔ پہلےسیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا آج دبئی میں مدمقابل۔ دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں مقابلے دن 2 بجے شروع ہوں گے۔ فائنل 9 مارچ کو ہو گا۔چیمپئنز ٹرافی دیکھئے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔

DATE . Mar/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top