
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس۔ پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا اصولی فیصلہ۔ بڑے ہسپتالوں کے برابر طبی اور تشخیصی سہولتوں کی فراہمی۔جنرل سرجری، گائنی،تشخیص، طبی ٹیسٹ اور دیگر سہولیات میسر۔ ہفتہ بھر 24گھنٹے کھلے رہیں گے۔225آر ایچ سی کی ری ویمپنگ پوری طرح مکمل۔نئے شاندار کلینک میں تبدیل ہوگئے، بریفنگ۔ مری کے سامبلی جنرل ہسپتال کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و توسیع ۔ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف سرگودھا میں جون تک او پی ڈی فنکشنل ۔ جناح ہسپتال پی آئی سی ٹو کو 30ستمبر ۔نوازشریف کینسر ہسپتال کومقررہ مدت میں فعال کرنے کا حکم
DATE . Mar/6/2025