مودی کے بھارت میں خواتین انتہائی غیر محفوظ

مودی کے بھارت میں خواتین انتہائی غیر محفوظ ہیں ۔آئے روز خواتین خودمختار، باشعور اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بیشتر مظالم کا شکار ہو جاتی ہیں۔رواں ماہ بھی بھارتی شہر ہریانہ میں 22 سالہ خاتون کے اندوہناک قتل کا واقعہ پیش آیا ۔سفاک قاتل نے نوجوان خاتون کو قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں چھپا دی ۔کانگریس نے دعویٰ کیا کہ قتل ہونے والی خاتون کانگریس ورکر ہیمنی ناروال ہیں، جنہوں نے راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لیا تھا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق، ہیمنی ناروال کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا بعد ازاں گلا دبا کر قتل کیا گیا۔بھارت میں خواتین پر معاشرتی اور سیاسی دباؤ کی وجہ سے خواتین خود کو نہایت غیر محفوظ محسوس کرتی ہیں۔

DATE . Mar/6/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top