
نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگراموں کی منظوری۔عملدرآمد کی خود نگرانی وزیرِاعظم کریں گے۔ڈیجیٹل یوتھ حب حتمی مراحل میں ۔اجراء رواں ماہ ہو گا۔4 برس تک ہر سال 24 لاکھ سے 60 لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنایا جائے گا۔ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پلان سے متعلق جائزہ اجلاس۔محمد شہباز شریف کی مقامی صنعتوں میں درکار ہنر پر جامع ڈیٹا بیس قائم کرنے کی ہدایت۔
DATE . Mar/7/2025


