
وزیراعظم کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر چین کی قیادت اور قوم کو مبارکباد۔اہم امور پر چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ۔۔۔ تزویراتی تعلقات پراطمینان کا اظہار۔سی پیک منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانے کا عزم ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کےسفیر جیانگ ژی ڈونگ کی ملاقات۔ سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون مضبوط بنانے کا عہد۔
DATE . Mar/8/2025