بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے تین سال مکمل

بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے تین سال مکمل۔ ہتھیاروں کے حوالے سے اس کاکمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نظام انتہائی مشکوک ۔9 مارچ 2022ء کو میزائل میاں چنوں میں آگرا۔ حادثہ کے بعد پاکستان سے معذرت انسانی غلطی قرار دیا ۔۔۔ ذمہ دار تین اہلکاربرطرف۔۔۔ پاکستان کی جانب سے مشترکہ تحقیقات کے مطالبے پر کوئی توجہ نہ دی گئی۔۔۔ایک جوہری ملک کی غیر ذمہ داری خطے میں عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے ۔

DATE . Mar/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top