یوٹیلٹی سٹور میں خورد برد پر ڈیجیٹل والٹ سےقابو پا لیا ،وزیراعظم

عوام کی بہبودموجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل۔ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 ارب روپے کےرمضان پیکج کی ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے شفاف انداز سے فراہمی۔وزیراعظم کا این ٹی سی ہیڈکوارٹرز میں قائم رمضان پیکج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ ۔ڈیجیٹل والٹ کے دائرہ کار کو مزیدبڑھانے کی ہدایت ۔یوٹیلٹی سٹور میں خرد برد پر ڈیجیٹل والٹ سےقابو پا یا گیا۔وزیراعظم ۔

DATE . Mar/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top