
دہشت گردی نے پھر سر اٹھایا ہے۔ سکیورٹی فورسز کے افسران اور جوان بڑی قربانیاں دے رہے ہیں ۔ پائیدار امن کے قیام کےبغیر ترقی اور خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کا دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کا عزم۔
DATE . Mar/12/2025


