یوکرین کا روس کے ساتھ 30روز کیلئے جنگ بندی پر اتفاق

یوکرین کا روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر اتفاق۔ امریکہ یوکرین کے لیے فوجی امداد اور انٹیلی جنس شیئرنگ کی معطلی ختم کرنے پر رضامند۔ جدہ میں امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات ۔۔۔یوکرین جنگ روکنے اور مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکی میڈیا سے گفتگو

DATE . Mar/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top