امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا دورہ سعودی عرب ۔ جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات۔ علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال۔امریکہ اوریوکرین کےدرمیان اہم معدنیات کے معاہدے پر ابھی مزید کام ہونا باقی ہے۔مارکو روبیو۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی بھی آج سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔معدنیات کے معاہدے اور روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔۔۔یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی۔امریکی صدر کے خصوصی مندوب سٹیو وٹکوف کا دعویٰ۔

DATE . Mar/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top