
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر۔سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ۔ شہید جوانوں کےلئے حرفِ عقیدت ۔دہشت گرد نشان عبرت بن گئے ۔عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنانا بزدلی کی بدترین مثال ہے۔ مریم نواز شریف
DATE . Mar/13/2025


