موڈیز نے پاکستانی بینکنگ شعبے کا درجہ مستحکم سے مثبت قرار دے دیا

مالیاتی درجہ بندی کے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستانی بینکنگ کے شعبے کا درجہ بہتر شمار کرتے ہوئے اُسے مستحکم سے مثبت قرار دیا ہے۔

نئی درجہ بندی بینکنگ شعبے کی شاندار مالیاتی کارکردگی اور ایک سال پہلے کی انتہائی کمزور سطح کے مقابلے میں موجودہ بہتر اقتصادی صورتحال کی عکاس ہے۔

DATE . Mar/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top