عالمی اداے نفرت انگیز رویوں کے خلاف موثر اور یقینی اقدامات کریں،مریم نواز

دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک، نفرت اور تعصب قابل مذمت ۔اسلام دینِ رحمت ۔امن، محبت، برداشت اور انسانی عظمت کا درس دیتا۔اسلاموفوبیا عالمی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے خطرہ۔ ہر قسم کی منافرت کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ۔عالمی اداے نفرت انگیز رویوں کے خلاف موثر اور یقینی اقدامات کریں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انسداد اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر پیغام۔

DATE . Mar/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top