
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری۔شمالی غزہ میں تازہ حملوں میں 10 سےزائد فلسطینی شہید ۔۔۔متعدد زخمی ۔ بیت لاہیا پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 9 فلسطینی شہید ۔۔۔مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں قابض فوج کی کارروائیاں۔گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد فلسطینی گرفتار۔۔۔یمن میں امریکی بمباری۔23حوثی مارے گئے۔
DATE . Mar/16/2025