
وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔۔100ایکٹررقبے پر محیط دانش یونیورسٹی کی تعمیر پر190 ملین پاؤنڈ صرف ہوں گے۔نوجوانوں کو معیاری تعلیم کی یکساں فراہمی۔زیورتعلیم سے آراستہ قومیں ہی ترقی کرتی ہیں۔دانش یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات کے ہم پلہ ہو گی۔عالمی معیار کی تعلیم اور 100فیصد میرٹ ترجیح ہو گی۔صاحب حیثیت فیس ادا کریں گے۔ مستحق طلبہ کی فیس حکومت برداشت کرےگی۔14 اگست 2026 کو یونیورسٹی کا پہلا سیکشن فعال ہو جائے گا۔۔۔وزیراعظم ۔
DATE . Mar/16/2025