
غیر معیاری بیج کا کاروبار کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم۔ وزیراعظم کی خوردنی تیل کی پیداوار کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت ۔ وزارت غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر جائزہ اجلاس۔ زرعی شعبے کی ترقی اور پیداوار بڑھانے کیلئے تمام سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ زرعی تحقیق کے ادارے کو فعال کیا جائے گا۔ کی نوجوانوں کو آسان زرعی قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات کی بھی ہدایت۔
DATE . Mar/18/2025