امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل

6 نومبر کو  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے بارے میں کہا کہ  ہم امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور  ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

DATE . Mar/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top