وزیراعظم آج سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم۔وزیراعظم آج سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں تجارت ، کلیدی شعبوں میں شراکت داری اور وسیع تر اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہو گا۔ عالمی اور علاقائی پیشرفت بالخصوص غزہ کی صورتحال اور امت مسلمہ کے مسائل سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

DATE . Mar/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top