
جنوبی افریقہ میں دشوار گزار اور ایڈونچر سے بھرپور کیپ ایپک ماؤنٹین بائیک ریس ۔ 66کلومیٹر کا مرحلہ۔ مرد و خواتین کے مجموعی لیڈرز کی حکمرانی قائم۔ مینزکیٹگری میں سوئٹزرلینڈ کے نینو۔شرٹر اور فیلپو۔کولمبو ،خواتین میں ڈنمارک کی انیکا۔لینگواڈ اور ارجنٹینا کی جوڑی دار صوفیا۔گومز کی سبقت برقرار۔ پرولاگ اور پہلا مرحلہ جیتنے والی لینگواڈ اور گومز نے لگاتار تیسری کامیابی سمیٹی۔ مینز ریس میں شرٹر اور کولمبو کی جوڑی دوسرے نمبر پر رہی۔
DATE . Mar/19/2025