
یوئیفا نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنلز کی پہلی LEG میں کروشیا نے فرانس، جرمنی نے اٹلی کو ہرادیا۔
سپلٹ کروشیا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان کروشیا نے فرانس کو دو گول سے شکست دی۔ کھیل کے 26ویں منٹ میں انتے۔بودیمیر نے گول کرکے میزبان ٹیم کو برتری دلائی، پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں ’ایون۔پیریسیچ‘ نے برتری دگنی کردی جو آخر تک برقرار رہی۔
DATE . Mar/21/2025


