وزیراعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

 وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے۔مدینہ پہنچنے پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان السعود نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔وزیراعظم مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور مسجد نبویؐ میں نماز اور نوافل ادا کریں گے۔ وہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کریں گے۔

DATE . Mar/21/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top