
آکلینڈ میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔۔۔نیوزی لینڈ کو9وکٹوں سے شکست دیکر پاکستان ٹیم کی سیریز میں شاندار واپسی۔۔205رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر 4 اوورز قبل ہی حاصل کرلیا۔ اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری۔۔۔45گیندوں پر105رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔۔۔ کپتان سلمان علی آغا کے ناقابل شکست 51رنز۔۔ پانچ میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کودو ایک کی برتری حاصل ۔
DATE . Mar/22/2025