پنجاب کے دیہی علاقوں میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے جامع پروگرام کا آغاز پروگرام سے دیہی خواتینکیلئے روزگار کے مواقع بڑھیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت دیہی علاقوں میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے جامع پروگرام کا آغاز۔صوبے بھر کے دیہات میں 27ہزار خواتین کو آئی ٹی کی تربیت دی جائے گی۔۔ تربیت کا دورانیہ چھ ماہ ہوگا۔ ۔ڈیجیٹل ٹریننگ کی فراہمی سے پنجاب کی دیہی خواتین عالمی سطح پر اپنا کردار ادا کرسکیں گی۔ آئی ٹی میں تربیت کے بعد دیہی خواتین کے لیے باوقار روزگار کے مواقع بڑھیں گے ۔ مریم نواز شریف

DATE . Mar/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top