ٹی 20سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلا جائے گا، میچ کےلئے قومی اسکواڈ آکلینڈ سے ماؤنٹ مانگنوئی پہنچ گیا ہے۔
پانچ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو۔ایک کی برتری حاصل ہے، کرائسٹ چرچ میں پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے9وکٹوں سے کامیابی سمیٹی،میزبان ٹیم نے ڈونیڈن میں دوسرا میچ 5وکٹوں سے جیت کر سیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل کی تاہم آکلینڈ میں تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے کم بیک کیا اور مقابلہ 9وکٹوں سے اپنے نام کیا۔

DATE . Mar/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top