یوم پاکستان پر غیرملکی سفراء کی پاکستانیوں کو مبارکباد دی

اسلام آباد-یوم پاکستان پر غیرملکی سفیروں نےپاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں پاکستانی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی ہے،انہوں نے پاک جرمن دوستی زندہ باد کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔
پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بھی ایکس پر پاکستانیوں کی 23 مارچ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کاعزم ظاہر کیا ہے۔

DATE . Mar/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top