پاکستان سپر لیگ ٹرافی لومینارا کا ٹور جاری

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ٹرافی لومینارا کا ٹور جاری ہے۔۔۔
ٹرافی کو چکوال میں تاریخی کٹاس راس مندر اور کھیوڑہ سالٹ مائن کی سیر کرائی گئی۔۔۔ شائقین کرکٹ نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔۔۔ ٹرافی کو پشاور اور اسلام آباد کی بھی سیر کرائی جائے گی۔۔۔ پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل سے 18 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

DATE . Mar/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top