افغانستان سے مستقل مذاکرات ضروری ہیں،نائب وزیر اعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں افغانستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اجلاس۔نمائندہ خصوصی محمدصادق کی دورہ کابل پرتفصیلی بریفنگ۔ نائب وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے افغانستان سے مستقل مذاکرات کی اہمیت پرزور۔اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اور سینئر حکام کی شرکت۔

DATE . Mar/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top